کرونا وائرس نے حکومت کا کسانوں کی طرف بے انصافی پر مبنی رویہ بے نقاب کر دیا ہے۔
خبریں/تبصرے

یوٹیوب کی 15 ویں سالگرہ: 18 سیکنڈز سے 1 ارب گھنٹوں تک
ایک سال بعد یوٹیوب کو گوگل نے 1.65 ارب ڈالر میں خرید لیا۔

آن لائن کلاسز؟ 1.6 ارب طلبہ میں سے 826 ملین کے پاس کمپیوٹر نہیں
706 ملین (ستر کروڑ سے زائد) کے پاس گھر میں انٹرنیٹ نہیں۔

ڈزنی نے ایک لاکھ ملازمین کی تنخواہ روک دی مگر مالک ملین ڈالر تنخواہ لیتے رہیں گے
ڈزنی کے چیئر پرسن باب ایگرنے گذشتہ سال 47.5 ملین ڈالر کمائے تھے۔

جی سی یو لاہور کے فیس چالان جاری کرنے پر طلبہ کا شدید احتجاج
نہ صرف جی سی یو لاہور بلکہ پورے پنجاب کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی فیسیں معاف کی جائیں۔

کراچی: برطرف مل مزدوروں کا دھرنا کامیاب، مالک گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
رؤف ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے مطالبات تسلیم کئے جانے کی وجہ ان کا اتحاد ہے۔

نائجیریا: کرونا سے تو 13 ہلاکتیں ہوئیں مگر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر فوج نے 18 شہری مار دئے
ملک کے ایک حصے میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی وجہ سے ملک سالہا سال سے پر تشدد حالات کا شکار ہے۔

طلبہ کے رہائشی کرایہ جات کی ادائیگی حکومت کا فرض ہے: آر ایس ایف
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ(RSF) نے طلبہ کے رہائشی کرایہ جات، آن لائن کلاسز اور فیسوں کی معافی کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جسے ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر رہے ہیں:

لاہور: حفاظتی سامان کی عدم فراہمی پر ڈاکٹرز کا احتجاج، پنجاب پولیس کا تشدد
حکومت سرمایہ داروں کے منافعوں کی بجائے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔

سعودی عرب: 5 سال میں 800 پھانسیاں
2019ء بد ترین سال ثابت ہوا جب 187 افراد کو پھانسی دی گئی۔