سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا قیام اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر کے طلبہ ایک بہت بڑی طلبہ تحریک کے قیام کے دہانے پر کھڑے ہیں۔

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا قیام اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر کے طلبہ ایک بہت بڑی طلبہ تحریک کے قیام کے دہانے پر کھڑے ہیں۔
خطے کا ایک اور ملک ایران اور سعودی عرب کی پراکسی جنگ کا نشانہ بن گیا اور اس بد نصیب ملک میں روز ایک نیا المیہ جنم لے رہا ہے۔
مولانا نے چالاکی سے پشاور موڑ پر جلسے کے نام پر بغیر کسی نقصان کے اسلام آباد پہنچنے کا بندوبست کر لیا ہے۔
طلبہ کے پر امن احتجاج پہ تشدد کرنا انتہائی غلط اور غیر جمہوری عمل ہے، احتجاج کرنا طلبہ کابنیادی حق ہے۔
اسے منافقت کے سوا کیا کہا جائے کہ الہان عمر کو امریکہ میں نسل پرستی تو نظر آتی ہے یا فلسطین پر بھی وہ اسرائیل کی مذمت کرتی نہیں تھکتیں مگر رجب طیب اردگان نے کردوں پر فوج کشی کی تو الہان عمر کی زبان گنگ۔
اجلاس میں 29 نومبر 2019ء کو لاہور میں منعقد ہونے والی مزدور طلبہ ریلی سے بھی اظہارِ یکجہتی کا فیصلہ کیا گیا۔
ہمارا اپنے شہر میں ترقی کا کام کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہونا چاہئے کہ سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ بنائے جائیں۔
لبنان میں شروع ہونے والی یہ عوامی بغاوت فوری طور پر تو واٹس ایپ پر ٹیکس لگانے کی وجہ سے شروع ہوئی تھی مگر اصل وجہ مہنگائی، غربت اور سرمایہ دار و مذہبی سیاستدانواں کی بدعنوانیاں اور بدمعاشیاں تھیں۔ لبنان اگر ایک طرف دنیا کا مقروض ترین ملک ہے تو دوسری طرف ایک تہائی کے قریب آبادی غربت کی سطح سے نیچے رہتی ہے۔
ایمازون کے مالک جیف بیسوز کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناپسند کرتے ہیں۔
پاکستان میں اس رجحان کا سبب فرسودہ عدالتی نظام، بڑھتی ہوئی شدت پسندی اور حکومتی ادارے ہیں۔