ہمیں لیکن شکوہ آپ کے چوری آنے پر نہیں ہے۔ ہمیں گلہ اس بات پر ہے کہ جن باتوں پر آپ کو بطور وزیر اعظم شرمندہ ہونا چاہئے آپ اس پر غصہ ہو رہے ہیں۔
خبریں/تبصرے
علی وزیر جیل منتقل، اپوزیشن کا آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ، مظاہرے جاری
اس واقعے نے پی ٹی ایم کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر عالمی دلچسپی کا موضوع بنا دیا ہے۔
”علی وزیر کہاں ہے“ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، احتجاجی مظاہرے جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
سوشل میڈیا پر علی وزیر کے حق میں لاکھوں پیغامات جاری ہوئے ہیں۔ سرکاری موقف کو اکثریت نے رد ہی کیا ہے۔
”علی وزیر اور ساتھیوں کو رہا کیا جائے‘ جمہوری حقوق کی پامالی بند کی جائے“
لاہور کی ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد پر مبنی لاہور لیفٹ فرنٹ کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی پرانی روایات کو دہرایا جا رہا ہے۔
المیے سے پورنوگرافی تک
اس واقعے نے پاکستانی اشرافیہ کی سیاسی، اخلاقی، سماجی اور معاشرتی زوال پذیری اور پستی کا دستاویزی ثبوت فراہم کیا ہے۔
تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کیخلاف ایچ ای سی کے دفتر کے سامنے احتجاج
فیسوں میں ہوشربا اضافے کیے جا رہے ہیں اور متعدد اداروں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام ہی ختم کر دیے گئے ہیں۔
پختونخواہ: تحریک انصاف حکومت کی غنڈہ گردی کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال
مین سٹریم میڈیا اِس ہڑتال کا بلیک آؤٹ کر رہا ہے یا صرف صوبائی حکومت کا موقف ہی پیش کر رہا ہے۔
آئی ایم ایف کی عوام دشمن پالیسیاں نامنظور! لاہور میں طلبہ و مزدور تنظیموں کا ہنگامی اجلاس
اجلاس میں اس بات پہ اتفاق ہوا کہ آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف عوامی سطح پر نوجوانوں اور محنت کشوں کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔
قصور: دو مزدور اپنے ساتھی کی جان بچاتے ہوئے شہید
کام کی جگہوں پہ ایسے حادثات ایک معمول بن چکے ہیں جن میں ہر سال درجنوں محنت کشوں ہلاک ہو رہے ہیں۔
پنجاب کے ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل
آج 9 مئی کو جناح ہسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاجی ریلی نکالی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔