آج 9 مئی کو جناح ہسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاجی ریلی نکالی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
خبریں/تبصرے
پردے کے پیچھے!
اصل مشکل تو یہ ہے کہ ایمان مزاری سوشل میڈیا پر سنجیدہ سیاسی بحث کی متمنی ہیں۔
سٹیل مل کو بھی بیچنے کا اعلان!
اس ادارے کے حالات دانستہ طور پہ اس قدر دگرگوں بنا دئیے گئے تھے کہ جب اس قسم کا اعلان کیا جائے تو لوگ یہی سوچیں کہ اچھا ہوا یہ فیصلہ ہو گیا۔
آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے مطالبات
یومِ مئی کے موقع پر آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن نے اپنے مطالبات کی فہرست حکومت کو پیش کی ہے جس میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یومِ مئی کی تقاریب میں ان مطالبات پر مبنی قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔ اِس حوالے سے ہم […]
کارپوریٹ میڈیا محنت کش طبقے کی آواز کیسے دباتا ہے؟
اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کارپوریٹ میڈیا پر محنت کش طبقے کے مسائل اور مزدور تحریک کی آواز کو شعوری طور پر دبایا جاتا ہے۔
لاھور میں یوم مئی جوش و خروش سے منایا جائے گا!
ایوان اقبال کے سامنے مزدور رہنما یوم مئی پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
لاہور: بھٹہ مزدور یونین کا اجلاس، چار اضلاع میں یوم مئی کی تقریبات منعقد ہوں گی
پاکستان بھٹہ مزدور یونین کی قیادت کا ایک اہم اجلاس مورخہ 26 اپریل کو لاہور میں یونین کے صدر بابا جان مسیح کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
پبلک نیوز کے ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، چھانٹیاں جاری
ایک سال کے اندر ہی یہ نیا ٹیلی وژن چینل محنت کشوں سے کھلی دشمنی پر اتر آیا ہے۔
یوٹیلٹی سٹورز کے محنت کشوں کا دوبارہ اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
یو ٹیلٹی سٹور کے محنت کش اس وقت جدوجہد کے میدان میں اترے جب تحریک انصاف حکومت نے اگست میں یوٹیلٹی سٹورز کی تمام خریداری بند کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا۔