فخر عالم نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’پاکستان کے سب سے بڑے رئیلٹی شو میں 1000سے زائد سپورٹ سٹاف، 100سے زائد کیمرے، ڈرون اور 96سے زائد مد مقابل امیدوار، انٹرنیشنل شرکاء، حقیقی ہیروز، حقیقی خطرات، سخت ترین موسمی حالات اور 60گھنٹے کانان اسٹاپ ایکشن جلد سکرینوں پر ہوگا۔“
خبریں/تبصرے
پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بعد پاکستان برما بن جائے گا: ناصر زیدی
اگر ہم متحد اور پر عزم ہوئے تو ہم اس سے پہلے بھی ڈکٹیٹرز کو شکست دے چکے ہیں، ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
میڈیا پر سنسرشپ کی لٹکتی تلوار: 19 سال سے چلنے والے ’ٹاک شو‘ کا میزبان ہی سنسر ہو گیا
پاکستان کے ایک بڑے نجی ٹی وی چینل کے سب سے مقبول سمجھے جانے والے ٹاک شو ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان کو پروگرام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔حامد میر 2002ء سے ’جیو نیوز‘ پر کیپیٹل ٹاک کے نام سے اس ٹاک شوکی میزبانی کر رہے تھے۔
فواد چوہدری! کیا آر ایس ایف نے اسائلم کیلئے پاکستان کو 142 ویں درجے پر رکھا ہے؟
خیر اگر یہ بھی مان لیا جائے کہ ففتھ جنریشن وارفیئر چل رہا ہے اور ’اداروں ‘ کو بدنام کرنے کے لئے کچھ صحافی اسرائیل، ہندوستان، افغانستان اور پتہ نہیں کس کس ادارے سے پیسے لے رہے ہیں، تواس بات کا کیا جواب ہے کہ رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز (آر ایس ایف) ہر سال آزادی صحافت کی جو عالمی رینکنگ جاری کرتا ہے اس میں پاکستان کا نمبر 140 کے قریب قریب ہوتا ہے۔ جنگ کے مارے افغانستان کی رینکنگ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔ کیا آر ایس ایف بھی اسائلم لینے کے لئے ایسا کر رہا ہے؟
علی وزیر و دیگر کی رہائی کیلئے ملک گیر 5 روزہ احتجاج کا اعلان
سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کئے گئے بیانات میں کہا گیا ہے کہ آج 31مئی سے 4جون تک ملک کے 29شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے کئے جائیں گے۔
پاکستانی کشمیر کے عام انتخابات ملتوی کرنیکی تجویز اور صوبہ بنانے کی کوشش کا دعویٰ
فاروق حیدر نے تحریک انصاف پر الزام بھی عائد کیا ہے کہ وہ منتخب ہو کر پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچائیگی۔
جدید ترکی کی علامت تقسیم سکوائر میں اردگان نے مسجد بنا لی
تقسیم سکوائر 2013ء میں حکومت مخالف مظاہروں کا مقام بھی تھا۔ ان مظاہروں کا آغاز ملحقہ ’گیزی پارک‘ میں حکومت کے تعمیراتی منصوبوں کے خلاف ہوا تھا۔
غریب ممالک کو ویکسین فراہم کرنے کیلئے 25 ارب ڈالر کی ضرورت
امریکی این جی او ’پبلک سٹیزن‘ کی ایک نئی رپورٹ میں یہ معلوم ہوا ہے کہ 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ایک سال کے اندر اندر کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں 80 فیصد شہریوں کو انسداد کورونا ویکسین فراہم کی جا سکتی ہے۔
عالمی ماحولیاتی بحران پر قابو پانے کیلئے 2050ء تک 8.1 ٹریلین ڈالر کی ضرورت
عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں، حیاتیاتی تنوع کے نقصانات اور زمین کی تباہ کاریوں کو روکنے کیلئے 2050ء تک 8.1 ٹریلین امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
18 جون کو ایران کے صدارتی انتخابات میں 7 امیدوار مد مقابل
شورائے نگہبان نے کئی سرکردہ شخصیات کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی۔