ڈان کی رپورٹ کے مطابق درآمدی بل میں اضافے کی بڑی وجہ زرعی پیدوار میں کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی اور گندم کی درآمد ہے۔
خبریں/تبصرے
نیا پاکستان: حکومت نے 1 کروڑ آبادی کم کر دی
حکومت پاکستان نے فی کس سالانہ آمدن میں اضافہ ظاہر کرنے کیلئے اعداد و شمار میں آبادی ہی کم ظاہر کر دی ہے۔
عمران حکومت سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کرنے میں مسلسل تیسرے سال بھی ناکام
ٹربیون کے مطابق حکومت نے انوسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی کا ہدف 15.5 فیصد مقرر کیا تھا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں بھی کم تھا۔
11 دنوں میں اسرائیل نے 18 صحافتی اداروں پر حملے کیے
حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ امریکہ اور بین الاقوامی میڈیا نے الجزیرہ اور ایسوسی ایٹڈ پریس کے علاوہ مقامی ذرائع ابلاغ پر حملوں کی خبریں نہیں دیں جن میں فلسطین کے صحافیوں کو نشانہ بنا کر زخمی اور ہلاک کیا گیا۔
انسداد کورونا ویکسین لگوانے پر 5 ملین ڈالر کی لاٹری جیتنے کا موقع
امریکہ میں انسداد کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی شرح کو بڑھانے کی کوشش میں شہریوں کیلئے 5 ملین ڈالر تک کی انعامی رقم کے ساتھ لاٹری ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔
خان کی ’غیر ملکی درآمدات‘ خطرے میں: زلفی بخاری کے بعد معید یوسف اور رضا باقر کی ’گھر واپسی‘ کا امکان
زلفی بخاری کے بعد گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر بھی آئی ایم ایف کی ملازمت پر واپس جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ مشیر برائے سکیورٹی امور معید یوسف کو بھی پیغام دے دیا گیا ہے کہ انہوں نے معاملات درست نہ کئے تو واپسی کی تیاری کر لیں۔
ٹوئٹر پر فلسطین کی حمایت پر ایسوسی ایٹڈ پریس نے صحافی کو برطرف کر دیا
ایملی وِلڈر خود ایک یہودی ہیں اور ’اسٹوڈنٹس فار جسٹس ان فلسطین‘ اور ’یہودی وائس فار پیس‘ کی رکن تھیں، انہوں نے دو ہفتے قبل ہی ’اے پی‘ کو جوائن کیا تھا۔
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان اور کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
جمعرات کے روز پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین(پی ٹی یو ڈی سی)، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن(جے کے این ایس ایف) اور انقلابی طلبہ محاذ(آر ایس ایف) کے زیر اہتمام صادق آباد، دادو، جام پور، مظفرآباد، باغ، کھائی گلہ اور ہجیرہ میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں سے 244 ملین ڈالر کا نقصان
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 227فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 100سے زائد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
امریکہ: اسرائیل کو 735 ملین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف قرارداد پیش
کانگریس ریسرچ سروس کے مطابق امریکی قانون ساز ماضی میں کبھی بھی قرارداد کے ذریعے اسلحے کی فروخت کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں، حالانکہ حالیہ برسوں میں قراردادیں منظور بھی ہوئی ہیں۔