کرونا ویکسین بارے سنئے کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ:

کرونا ویکسین بارے سنئے کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ:
فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایک مختصر سا ٹیلی ویژن انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنے بچپن کی باتیں بھی کرتے ہیں اور قلم کار کی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالتے ہیں:
سنئے بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شریک بچوں کی گفتگو:
عالمی سطح پہ پذیرائی حاصل کرنے والی ٹیڈ ٹاک کی یہ ویڈیو جس میں ایک خاتون مقرر یہ وضاحت کر رہی ہیں کہ افریقہ کو کس طرح سامراج نے اپنی لوٹ مار کے ذریعے غریب بنایا ہوا ہے قارئین جدوجہد لے لئے پیش کی جا رہی ہے:
حقوق خلق موومنٹ کے رہنما فاروق طارق نے مطالبہ کیا ہے کہ احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبے فوراً تسلیم کئے جائیں۔
کریمہ بلوچ کی ہلاکت پر جدوجہد ادارتی بورڈ کے رکن کامریڈ فاروق طارق کا وی لاگ
ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا، ہوئے تسی وی او ہوئے اسی وی آں
کسان اور مزدور میڈیا کے طبقاتی کردار کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
رہائی کے بعد بابا جان کا بیان قارئین جدوجہد کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔
ٹیچر کو 5,000 روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں، ٹیچر بھی بھٹہ مزدور کی بیٹی ہے اور شوق سے پڑھا رہی ہے۔