مظاہرے کا مقصد کشمیر میں ہونے والی بھارتی زیادتیوں کے خلاف وادی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔
سوشل
آج کی ویڈیو: ’میڈیا منڈی‘ کے مصنف کیساتھ ایک نشست
اکمل شہزاد گھمن نے اپنی کتاب ’میڈیا منڈی‘ میں پاکستان میں کارپوریٹ میڈیا کی سیاسی معاشیات کا جائزہ لیا ہے۔
آج کی ویڈیو: غریبوں کی ہتک اور سیلیبریٹی ایکٹوزم
ماہرہ خان ہوں یا بلال اشرف دونوں کے رد عمل سے تو لگتا ہے کہ ان کے نزدیک نہ غربت کوئی مسئلہ ہے نہ غریبوں کی ہتک۔
آج کی ویڈیو: کراچی میں نرسز پر تشدد
بلاول بھٹو سے یہ سوال ہے کہ ان کی پارٹی کی ساری جمہوریت اور ترقی پسندی سندھ میں آ کے ختم کیوں ہو جاتی ہے؟
آج کی ویڈیو: گھروندے جو ’تبدیلی‘ کی نذر ہو گئے!
بے کسوں اور غریبوں کے سر سے چھت چھیننے کا کیا آئینی، قانونی اور اخلاقی جواز موجود ہے؟
آج کی ویڈیو: حکومت کے ہاتھوں معذور افراد کی تذلیل
اسے ملک کی سرکاری افسر شاہی کی حماقت کی انتہا کہیں یا بے حسی کی؟
آج کی ویڈیو: یورپ میں چائلڈ پورنوگرافی اور بچوں کے جنسی استحصال میں اضافہ
جرمنی میں 2018ء کے دوران تقریباً پندرہ ہزار بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔
آج کی ویڈیو: علی وزیر کا نام سن کر سپیکر قومی اسمبلی پتلی گلی سے نکل گئے!
اگر اسد قیصر صاحب اس قدر بے اختیار ہیں تو استعفیٰ دے کے گھر کیوں نہیں چلے جاتے؟
آج کی ویڈیو: آئی ایم ایف اور معاشی بحران پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کا اظہارِ خیال
گزشتہ دنوں قیصر بنگالی نے ایک سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے معاشی بحران، آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے اور حکمران طبقات کے کردار پر روشنی ڈالی۔
آج کی ویڈیو: پاکستان کے زومبی ڈاکٹر…
ڈاکٹروں اور نرسز سمیت شعبہ صحت کے ملازمین جن مشکل حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں ان پر بات نہیں کی جاتی ہے۔