خبریں/تبصرے


فیس بک کی بندش: شیئرز میں 5 فیصد کمی

فیس بک کیلئے 2008ء کے بعد یہ سب سے بڑی خرابی تھی جس نے تقریباً ایک دن کیلئے کمپنی کی سروسز کو آف لائن کر دیا اور 80 ملین صارفین متاثر ہوئے۔ کمپنی اس وقت 3 ارب صارفین کی حامل ہے۔

جنرل فیض حمید کے اگلا آرمی چیف بننے کی خبر ڈیلیٹ کر دی گئی

چند روز قبل جب جنرل فیض حمید کی کابل کے سیرینا ہوٹل میں لی گئی تصویر منظر عام پر آئی تو فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے تمام میڈیا ہاوسز کو یہ ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ اس تصویر کی کسی قسم کی کوئی کوریج مت کریں۔

اسلام آباد: سرکاری ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران نے پلاٹ خود کو ہی الاٹ کر دیئے

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کی الاٹمنٹ معطل کر دی اور 13 ستمبر کو سینئر بیوروکریٹس اور اعلیٰ ججوں کو 4 ہزار 723 پلاٹوں کی تمام الاٹمنٹ معطل کر دی تھی۔