خبریں/تبصرے


امریکہ نے دھوکہ دیا: افغان جنرل

انہوں نے بدعنوانی کے عنصر کو حکومت اور فوج کو بوسیدہ کرنے کا اہم موجب قرار دیا اور لکھا کہ بہت سے رہنما بشمول فوج بدعنوانی کا شکار تھے، جعلی اور فرضی تقرریاں فوج تک میں کی گئیں، خوراک اور ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹوں اور کرپشن نے فوجیوں کے حوصلے تباہ کئے۔