اب خواتین اور خاص طور پر نوجوان افغانوں کی نئی نسل ان کی سفاکیت کے سامنے نہیں جھکے گی اور اپنے حقوق کے لیے لڑے گی۔
خبریں/تبصرے
زیارت دھرنے کا 12 واں دن، ایف سی کو بے دخل کرنے کا مطالبہ
احتجاجی دھرنا کمیٹی کے مطالبات مانگی ڈیم لیویز شہدا سانحہ سمیت زیات اور ہرنائی میں رونما ہونے والے تمام دہشتگردانہ اور دیگر واقعات کی اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائے، ضلع زیارت کے ڈپٹی کمشنراور ایف سی کیپٹن کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، ضلع زیارت اور ضلع ہرنائی سے ایف سی کو بیدخل کیا جائے اور ایف سی کو اپنے قلعوں تک محدود کیا جائے ان تمام مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے۔
پی ایف یو جے کا افغانستان سے صحافیوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ
پی ایف یو جے نے ایک سہولت کار کمیٹی قائم کی ہے تاکہ انخلا میں مدد کی جا سکے اور صحافیوں کو کابل سے ہوائی جہاز پر منتقل کیا جائے۔
کابل: با پردہ یونیورسٹی کلاسز کا آغاز
یاد رہے کہ طالبان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ جامعات میں طالبات تعلیم حاصل کر سکتی ہیں لیکن مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں ہو گی اور طالبان کو خواتین اور بزرگ اساتذہ ہی پڑھانے کے اہل ہونگے۔
کابل میں طالبان کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک
ذبیع اللہ مجاہد نے فائرنگ کر کے 17 افراد کو ہلاک اور 55 سے زائد کو زخمی کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کی بابت کوئی بات نہیں کی ہے۔
روزنامہ امت نے حمید گل کے ریفرنس میں شامل 12 افراد کو ہزاروں قرار دیدیا: سابق رپورٹر
تقریب ختم ہوتے ہی میں دفتر آیا اور خبر فائل کر دی کہ معروف جنرل کی وفات پر انکے تعزیتی ریفرنس میں صرف 12 لوگوں نے شرکت کی۔ نیوز ایڈیٹر رپورٹر ڈیسک پر میرے پاس آئے اور پوچھا کہ یہ آپ نے کیا ’گندگی‘ لکھی ہے۔
طالبان کا خواتین کے جلوس پر حملہ
انہوں نے احتجاج جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہمیں اس حکومت میں اپنے حقوق واپس نہیں مل جاتے، انہوں نے ہتھیاروں کے زور پر ہمارے ملک پر قبضہ کر لیا۔
پاکستانی صحافیوں کی طالبان کے ہاتھوں گرفتاریاں
پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری اور 92 نیوز کے اینکر رانا محمد عظیم نے سی پی جے کو بتایا کہ محمد اقبال مینگل طالبان کی حراست میں ہیں اور ان سے فون پر بات ہوئی ہے۔
سامراج اور طالبان کے شکار افغان عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی: فورتھ انٹرنیشنل کا بیان
٭ پناہ کے متلاشی افراد کے لیے کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے اور ان کے لیے مناسب انتظام کیا جانا چاہیے جہاں وہ رہ سکتے ہیں یا جہاں منتقل ہو سکتے ہیں۔
٭ انسانی امداد کو روکنے یا اسے طالبان کے ساتھ سودے بازی کے طور پر استعمال کرنے کے بجائے مقامی تنظیموں کے ذریعے امداد دی جانی چاہیے۔
٭ بین الاقوامی ترقی پسند قوتوں کو افغانوں کی ترقی پسند تنظیموں کے ساتھ روابط استوار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، خاص طور پر افغان خواتین کی تنظیموں کو مدد کی پیشکش کرنی چاہیے۔
‘میرے بارے اپنے ابا سے پوچھنا’
صحافی تنظیموں نے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو میڈیا کا چائینہ ماڈل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔