پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی لسانی لحاظ سے بھی سب سے متنوع شہر ہے۔
خبریں/تبصرے
مخصوص نشستوں پر سابق ’جہادی کمانڈر‘ سمیت تحریک انصاف کے تینوں امیدوار کامیاب
واضح رہے کہ مظہر سعید شاہ کو بطور امیدوار نامزد کئے جانے کے بعد ملکی اور عالمی سطح پر تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اس بابت کوئی بھی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ علما مشائخ ونگ کے ایک عہدیدار نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اس فیصلہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جبکہ حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی پیر علی رضا بخاری بھی اس نامزدگی کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے میں بھرپور سرگرم ہیں۔
جموں کشمیر: ممکنہ وزیر اعظم ’سینٹورس‘ میں اپنے ملازمین کو کم از کم تنخواہ بھی نہیں دیتے
بہت تیزی سے دولت کے انبار اکٹھے کرنے والے نودولتی سرمایہ دارجتنی تیزی سے دولت کے انبار اکٹھے کرتے ہیں اتنا ہی شدید محنت کشوں کا استحصال بھی کرتے ہیں۔
جموں کشمیر: 19 قوم پرست امیدوار 7 ہزار ووٹ لے سکے
ان امیدواران کے ووٹ بینک پر نظر دوڑائی جائے تو اکثر امیدواران نے اپنے خاندانوں کے ووٹ پر ہی انحصار کیا ہے۔
’لاپتہ‘ ہونیوالے ترقی پسند رہنما سینگار نوناری 35 روز بعد گھر پہنچ گئے
”سینگار نوناری کی شریک حیات، ان کی والدہ، عوامی ورکرز پارٹی کے ساتھیوں اور نصیر آباد کے عوام کی مسلسل مزاحمت اور روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالے مظاہروں نے آج ایک ڈائن کے منہ سے اپنا ساتھی واپس کھینچ لیا ہے اس پر یقینا وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ملک بھر کے ترقی پسندحلقے اور سیاسی تنظیمیں بھی سینگار نوناری کی جبری گمشدگی کے خلاف مسلسل آوازیں بلند کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔“
جموں کشمیر: بنیاد پرست کوئی نشست نہ جیت سکے مگر کالعدم ٹی ایل پی 5 ویں بڑی پارٹی
مذہبی دہشت گرد تنظیم ’جماعۃ الدعوۃ‘کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد حال ہی میں ’حافظ سعید گروپ‘ نے ’جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ‘ کے نام سے سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروائی اور انتخابات میں حصہ لیا۔ اس جماعت نے مجموعی طور پر 19 امیدواران نامزد کئے تھے، جنہوں نے مجموعی طور پر 5442 ووٹ حاصل کئے۔ اس جماعت کے 2 امیدوار مہاجرین جموں کشمیر کے حلقوں سے 1 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، باقی کوئی بھی امیدوار 500 ووٹ بھی حاصل نہیں کر پایا۔
خاشہ زوان کا قتل نا حق تھا، قاتلوں کے خلاف کارروائی کرینگے: طالبان
طالبان کے زیر قبضہ علاقوں میں اب بھی مبینہ طور پر سیکڑوں افراد قید ہیں۔ سکولوں کو نذر آتش کئے جانے اور خواتین پر پابندیاں عائد کئے جانے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر فیس بک کی ’خطرناک‘ افراد کی فہرست میں شامل ہے
عبداللہ شاہ مظہر سابق طالبان کمانڈر اور مختلف جہادی تنظیموں کے رہنما رہ چکے ہیں۔
پیرو: سوشلسٹ سکول ٹیچر صدر نے ایک مارکسسٹ کو وزیر اعظم بنا دیا
بلیڈو اور ان کی کابینہ کو حزب اختلاف کے زیر قیادت چیمبر سے منظوری لینا ہو گی، جہاں سنٹرسٹ اور حق پرست جماعتیں انکی تقرری کی مخالفت کر سکتی ہیں۔
دانش صدیقی فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک نہیں ہوئے، طالبان نے عمداً قتل کیا
”دانش صدیقی کو قتل کرنے اور پھر انکی لاش کو مسخ کرنے کے طالبان کے اقدام سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جنگ کے اصولوں یا کنونشنوں کا احترام نہیں کرتے ہیں۔ طالبان ہمیشہ ظالمانہ رہے ہیں لیکن انہوں نے یہ اقدام کر کے یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ اپنے زیر قبضہ افغان حصہ میں غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی کو پسند نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ انکے پروپیگنڈہ کو ہی سچ تسلیم کیا جائے۔“