خبریں/تبصرے


خان کی ’غیر ملکی درآمدات‘ خطرے میں: زلفی بخاری کے بعد معید یوسف اور رضا باقر کی ’گھر واپسی‘ کا امکان

زلفی بخاری کے بعد گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر بھی آئی ایم ایف کی ملازمت پر واپس جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ مشیر برائے سکیورٹی امور معید یوسف کو بھی پیغام دے دیا گیا ہے کہ انہوں نے معاملات درست نہ کئے تو واپسی کی تیاری کر لیں۔

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستان اور کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

جمعرات کے روز پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین(پی ٹی یو ڈی سی)، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن(جے کے این ایس ایف) اور انقلابی طلبہ محاذ(آر ایس ایف) کے زیر اہتمام صادق آباد، دادو، جام پور، مظفرآباد، باغ، کھائی گلہ اور ہجیرہ میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔