بابا جان کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں مگر حکومت ان کے بیٹے کو ان سے ملنے کے لئے پیرول پر بھی رہا نہیں کر رہی۔

بابا جان کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ سخت بیمار ہیں مگر حکومت ان کے بیٹے کو ان سے ملنے کے لئے پیرول پر بھی رہا نہیں کر رہی۔
دریں اثنا، مین سٹریم میڈیا میں اس عوامی احتجاج کی کوئی کوریج نہیں ہو رہی۔
اس سلسلے میں لاہور کے باسیوں سے شرکت کی اپیل کے لئے روز نامہ جدوجہد کے ادارتی بورڈ کے رکن فاروق طارق نے مندرجہ ذیل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے
نائب صدر کے عہدے کے لئے ر پبلکن پارٹی کے امیدوار مائیک پنس اور ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کاملہ ہیرس کے درمیان ہونے والے انتخابی مباحثے میں دونوں امید واروں نے زیادہ تر اس کے تمام ضابطوں کا احترام کیا۔ عام لوگوں کے خیال میں یہ مباحثہ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے صدارتی مباحثے سے بہت بہتر تھا جس میں دونوں امیدواروں نے سنجیدگی اور متانت کا مظاہرہ کیا اگرچہ کئی مرتبہ مباحثے کی ناظم نے مائیک پنس کو مقررہ وقت سے زیادہ بولنے پر روکا بھی۔
یہ ویبینار پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا۔
پاکستان میں آج بھی سرمایہ دار مزدوروں کا حق کھا رہے ہیں اورمزدور کا حق کھا کر انسانیت کی تذلیل کر رہے ہیں۔
عامر خان نے گلگت بلتستان کے معروف سیاسی قیدی اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کے ہمراہ، عطا آباد جھیل متاثرین کے لئے کی گئی جدوجہد کی پاداش میں، چار سال قید کاٹی۔
اطلاعات کے مطابق آج لاہور میں بھی بابا جان کی رہائی کے لئے احتجاج ہو گا۔
اس فیصلے کا نشانہ چینی کمیونسٹ پارٹی ہے مگر اس کا نشانہ کیوبا، ویتنام یا بعض دیگر ممالک کے افراد بھی بنیں گے۔
اگر بابا جان اور ان کے ساتھی رہا نہ ہوئے تو گلگت سٹی میں دھرنا شروع کیا جائے گا۔