اس گانے کے بول صرف سیاست پر ہی طنز نہیں، ان بولوں کے پیچھے شدید غصہ اور کرب بھی ہے۔

اس گانے کے بول صرف سیاست پر ہی طنز نہیں، ان بولوں کے پیچھے شدید غصہ اور کرب بھی ہے۔
ایک طرف جہاں پاکستانی میڈیا اور حکمران طبقے نے خلیج میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست اور مذہب کا ایک ہتھیار بنا دیا ہے وہاں اے آر وائی چینل نے اخلاقی گرواٹ کا ایک اور زینہ طے کرتے ہوئے کرکٹ کلچر کو مزید گندہ کرنے کے لئے باڈی شیمنگ کا بھی متعارف کرا دیا ہے۔
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
صحافی وارث رضا نے اپنے اغوا کے دوران ہونے والے سلوک کے بارے میں سب بتا دیا۔ ذیل میں ان کا دیا گیا انٹر ویو قارئین جدوجہد کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
حال ہی میں پرویز ہودبھائی کے ایک بیان کو متنازعہ بنا کر کافی بحث شروع کر دی گئی۔ اپنے اس بیان کی پرویز ہود بھائی نے وضاحت کی ہے جسے مندرجہ ذیل لنک پر سنا جا سکتا ہے
بلا تبصرہ!
طالبان کے افغانستان کے قبضے کے بعد افغان خواتین نے جس بہادی سے طالبان کی مزاحمت کی اور ان پر تشدد کی جو فوٹیج سامنے آئی اس کو استعمال کرتے ہوئے غوغا تابان نے ایک نیا نغمہ جاری کیا ہے۔
نیا طالبان، پرانی بربریت
انہوں نے یہ بات آسٹریلیا کے معروف ترقی پسند اخبار گرین لیفٹ کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہی۔
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کابل پر طالبان کے قبضے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض ہندوستانی مسلم حلقوں کی جانب سے اس تبدیلی پر اظہار خوشی کو بھی انہوں نے شدید خطرناک رجحان قرار دیا ہے