سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’نواز شریف کے رونے دھونے کے پیچھے کیا ہے؟ ‘
Day: ستمبر 26، 2023
رائے احمد کھرل شہید
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’رائے احمد کھرل شہید ‘
پنجاب ٹیچرز یونین کے آرگنائزر ساجد محمود کے ساتھ گفتگو
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’پنجاب ٹیچرز یونین کے آرگنائزر ساجد محمود کے ساتھ گفتگو ‘
غریبوں کے بچوں پر تعلیم کے دروازے کیسے بند کئے جا رہے ہیں؟
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جنرل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’غریبوں کے بچوں پر تعلیم کے دروازے کیسے بند کئے جا رہے ہیں؟ ‘
نگران حکومت قبل اَز انتخابات سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرے
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے خیال میں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کا یہ بیان انتہائی غیرمناسب ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرپرسن عمران خان اور پارٹی کی اعلٰی قیادت کے بغیر بھی شفاف انتخابات ممکن ہیں۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان بدعنوانی کے ایک مقدمے میں جیل میں بند ہیں جبکہ پارٹی کے کئی رہنما 9 مئی کے فسادات کے بعد سے زیرِ حراست ہیں۔ چونکہ عدالتوں نے اِن تمام مقدمات میں قید لوگوں کو ابھی مجرم ثابت نہیں کیا، لہذا، کاکڑ صاحب کے دعوے غیر جمہوری اور غیر معقول ہیں۔