پاکستان بھٹہ مزدور یونین کی قیادت کا ایک اہم اجلاس مورخہ 26 اپریل کو لاہور میں یونین کے صدر بابا جان مسیح کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

پاکستان بھٹہ مزدور یونین کی قیادت کا ایک اہم اجلاس مورخہ 26 اپریل کو لاہور میں یونین کے صدر بابا جان مسیح کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
سرمایہ دارانہ نظام میں خساروں کا سارا بوجھ آخری تجزئیے میں محنت کشوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے۔
زیادہ تر دہشت گرد پڑھے لکھے اور امیر خاندانوں سے تعلق رکھتے تھے۔
موجودہ صورتحال میں عمران خان کا یہ دورہ بہت ہی غیر معمولی تھا۔
ایک سال کے اندر ہی یہ نیا ٹیلی وژن چینل محنت کشوں سے کھلی دشمنی پر اتر آیا ہے۔
شوکت عزیز اور حفیظ شیخ جیسے نام نہاد ٹیکنوکریٹس معاشی بدحالی پھیلانے کے سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں۔
میڈیا کی زوال پذیری پر کچھ آزاد اشعار فاروق سلہریا کے قلم سے…
سوشلسٹ سماج کا انسان مشین کے ذریعے ساری فطرت کو اپنے تابع کرے گا۔ وہ پہاڑوں اور گزرگاہوں کی جگہ کا انتخاب کرے گا۔ دریاؤں کے رُخ موڑے گا…
یہ حفیظ شیخ کون شخص ہے جو آمریتوں کا بھی پسندیدہ ہے اور عالمی مالیاتی اداروں کے اشاروں پر چلنے والی سویلین حکومتوں کا بھی؟
غیر طبقاتی سے طبقاتی سماج میں یہ تبدیلی راتوں رات مکمل نہیں ہو گئی بلکہ اِس میں ہمیں سینکڑوں، حتیٰ کہ ہزاروں برسوں پر مبنی عبوری شکلیں مل سکتی ہیں۔