بی ایل اے پر امریکی پابندی بھی اتنی ہی کار گر ہو گی جتنی سخت کاروائی یہاں سے لشکر طیبہ کے خلاف کی جائے گی!

بی ایل اے پر امریکی پابندی بھی اتنی ہی کار گر ہو گی جتنی سخت کاروائی یہاں سے لشکر طیبہ کے خلاف کی جائے گی!
رپورٹ بھارتی و پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ سال مئی سے رواں سال اپریل تک انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق ہے۔
مظاہرین نے کول ایریا کی جانب جانے والے روڈ کو بلاک کر دیا جس سے ٹریفک متاثر ہوئی۔
ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد حسب توقع تحریک انصاف کے تمام مرثیہ گو میدان میں اتر آئے اور مریم نواز کے خلاف الزامات لگانے والوں کی ایک قطار لگ گئی۔
گزشتہ روز (7 جولائی) اس شعر کے خالق خاطر غزنوی کی گیارہویں برسی تھی۔
اس نظام کو چلانے کے لئے حکمرانوں کے پاس اسی جمہوریت کے چیتھڑوں میں لپٹی نیم فسطائی حاکمیت ہی بچی ہے۔
پاکستان کی عالمی درجہ بندی تب ہی بہتر ہو گی جب یہاں سیاسی، معاشی اور سماجی برابری ہو گی۔
نہ صرف طبقاتی جبر و استحصال، قومی محرومی، مہنگائی، غربت اور بیروزگاری بلکہ مسلسل گھٹتی جمہوری آزادیوں کے حوالے سے بھی حالات ماضی کی آمریتوں سے بد تر ہو چکے ہیں۔
پاکستان کی تین فوجی آمریتوں کے دور اقتدار میں سے ضیا آمریت سب سے زیادہ جابر اور ظالم تھی۔
منافع پر مبنی منڈی کا یہ نظام موضوعی ترجیحات کے تحت نہیں چلتا بلکہ ان کا تعین کرتا ہے۔