خبریں/تبصرے

آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے مطالبات

یومِ مئی کے موقع پر آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن نے اپنے مطالبات کی فہرست حکومت کو پیش کی ہے جس میں محنت کشوں کے بنیادی حقوق دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یومِ مئی کی تقاریب میں ان مطالبات پر مبنی قراردادیں بھی منظور  کی گئیں۔ اِس حوالے سے ہم آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کےشعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے شائع کردہ دستاویز اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔

All Pakistan Workers Confederation resolution on May Day 2019

 

Roznama Jeddojehad
+ posts