شاعری ترک شاعر ناظم حکمت کے افکار 13/06/2022 4:26 صبح Views: 245 فیض احمد فیض ۱ جینے کے لیے مرنا یہ کیسی سعادت ہے مرنے کے لیے جینا یہ کیسی حماقت ہے ۲ اکیلے جیو ایک شمشاد تن کی طرح اور مل کر جیو ایک بن کی طرح ۳ ہم نے امید کے سہارے پر ٹوٹ کر یوں ہی زندگی کی ہے جس طرح تم سے عاشقی کی ہے Roznama Jeddojehad+ postsیہ جنگوں اور جغرافیائی سیاسی افراتفری کا دور ہے: چوتھی انٹرنیشنلشکار پور: دریائے سندھ پر نئی نہروں کی تعمیر کیخلاف ’دریا بچاؤ مارچ‘این ایس ایف کے زیر اہتمام سرساوہ کوٹلی میں سٹڈی سرکل کا انعقادفیض فیسٹول 14 تا 16 فروری، جالب میلہ 9 فروری کو منعقد ہو گا یہ بھی پڑھیں... فلسطین کے بیٹے میوزیم یا مسجد؟ حاجیہ صوفیہ کے سٹیٹس کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی حکمرانوں کی نا کام کرونا حکمت عملیاں: یہ اِدھر کے رہیں گے نہ اُدھر کے افغانستان کے نام دہشت گردوں کے حملے کے بعد