عوامی حقوق تحریک: آغاز سے ابتدائی فتح تک کیا کچھ ہوا؟
Views: 93
ویب ڈیسک
لاہور(جدوجہد رپورٹ) پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیرمیں فتح یاب ہونے والی عوامی حقوق تحریک سے متعلق نمائندہ ‘جدوجہد’ حارث قدیر نے معروف صحافی فرحان خان کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی ہے۔ یہ گفتگو ذیل میں پیش کی جا رہی ہے: