شاعری

کب ملیں گے؟

محمود درویش

وہ: کب ملیں گے؟

میں: یہ سال ا وریہ جنگ ختم ہونے کے بعد

وہ: یہ جنگ کب ختم ہو گی؟

میں: جب ملیں گے!

(ترجمہ: فاروق سلہریا)

Roznama Jeddojehad
+ posts