خبریں/تبصرے


قومی اسمبلی ہال میں بریفنگ: ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور افغان طالبان کو تسلیم کرنیکی تجویز مسترد

اسد طور کے مطابق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ٹی ایل پی سے متعلق یہ بھی کہا کہ ہم ریاستی رٹ بحال کر سکتے تھے لیکن اس کیلئے 50 سے 60 بندہ مرنا تھا۔ لوگوں کے مارے جانے کی ایک سیاسی قیمت بھی تھی جو سیاسی حکومت ادا کرنے کو تیار نہیں تھی، اس لئے معاہدہ کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں تھا۔

میڈیکل نشستوں کا کاروبار: بھارتی تحقیقات میں اہم حریت رہنما پر الزامات

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے رہائشی اور مہاجر طلبہ کیلئے پاکستان میں تعلیمی وظائف کے کاروبار سے متعلق بھارتی تحقیقاتی اداروں نے اہم انکشافات کرتے ہوئے مختلف حریت رہنماؤں پر الزامات عائد کئے ہیں۔

لاہور: آج ماحولیاتی انصاف مارچ ہو گا

”ہم اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان میں ماحولیاتی تحریک کو مزید تیز کیا جائے گا۔ ماحولیاتی انصاف کے سوال کو تحریک انصاف کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ہم تمام بڑے شہروں میں ماحولیاتی انصاف تحریک منظم کریں گے۔ دو سال قبل کلائمیٹ مارچ کے سلسلے کو دوبارہ منظم کیا جا رھا ہے۔ 8 نومبر کو ہم اپنا ماحولیاتی انصاف منشور پیش کریں گے“۔