اسد علی طور کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی فوج کے کردار کی وجہ سے ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کیا تھا، تاہم سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں اس صلح اور معاہدہ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے معاہدہ میں شریک باوردی افراد کے خلاف کارروائی کرنے اور حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے والے ٹی ایل پی کے اراکین کے خلاف بھی قانونی کارروائی کا حکم دیا تھا۔
خبریں/تبصرے
مشہور نوٹیفکیشن سعودی دباؤ پر جاری ہوا، 3 ارب ڈالر کی شاباش ملی
معروف صحافی اسد علی طور نے نجم سیٹھی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی شرط پر ادھار تیل اور زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے 3 ارب ڈالر بینکوں میں رکھنے کیلئے دیئے ہیں۔
ریاست کے اندر ریاست: جی سی یونیورسٹی نے طالبان کے جھنڈے کو تسلیم کر لیا
ان کے ایک ناقد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’جدوجہد‘ کو بتایا کہ موجودہ وی سی نے جی سی یو کی سافٹ طالبانائزیشن شروع کر رکھی ہے۔
وادی میں مہاجر مزدوروں اور غیر مسلموں کا قتل، انسانیت پر حملہ
کسی بھی معاشرے کے انسانی کردار کا امتحان ہوتا ہے کہ وہ اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے لیکن سچ پوچھیں تو ہم پچھلی 3 دہائیوں میں اس امتحان میں بڑی حد تک ناکام رہے ہیں۔
ستاروں کی بدلتی صورتحال: بشریٰ بی بی نے بیٹی کی رخصتی روک دی
رخصتی سے قبل ایک مرتبہ پھر ستاروں کا حال معلوم کیا گیا اور اسی زائچے کے مطابق یہ طے پایا کہ دولہا دلہن کی رخصتی کیلئے آئندہ ماہ کی ایک اچھی تاریخ کا انتظار کرنا ہوگا۔
فرنچ سفیر کو نہیں نکالیں گے: ’نمبر ون‘ کی یورپی یونین کو یقین دہانی
یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ایک ایسا گھر ہے جس میں ایک ہاتھ نہیں جانتا کہ دوسرا کیا کر رہا ہے۔
شادی پر موسیقی: طالبان نے گولی چلا دی، 3 ہلاک
دوسری طرف طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کے الزام میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستانی میں نئے فرانسیسی سفیر آئندہ سال جنوری میں چارج سنبھالیں گے
واضح رہے کہ پاکستان کے فرانس میں سفیر معین الحق کو گزشتہ سال تبدیل کر کے چین بھیج دیا گیا تھا، اس وقت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں بھی کوئی سفیر موجود نہیں ہے۔
قومی سلامتی اجلاس: عسکری قیادت نے ٹی ایل پی کیخلاف طاقت سے گریز کا مشورہ دیدیا
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومت نے اجلاس سے قبل آئی ایس پی آر سے رابطہ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیر اطلاعات یا وزیر داخلہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کی تجویز پیش کی تھی تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ ٹی ایل پی کے معاملہ پر حکومت اور عسکری ادارے ایک پیج پر ہیں۔
ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی جیل سے رہائی پا کر سہالہ ریسٹ ہاؤس میں مہمان بن گئے
سعد رضوی کو جیل سے نکال کر لاہور سے اسلام آباد لایا گیا تھا جہاں جمعرات کے روز وزارت داخلہ میں ان کے ساتھ مذاکرات کئے گئے۔