خبریں/تبصرے


لاہور: پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا پریس کلب کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ

میڈیا بحران کی آڑ کی روزنامہ دن، آپ نیوز، وقت نیوز، روزنامہ وقت، روزنامہ انقلاب اور دیگر اداروں کی بندش اور ریڈیو پاکستان سے 750 کنٹریکٹ ملازمین کی نوکری سے جبری برطرفی اوردیگر میڈیا اداروں سے سینکڑوں کی تعداد میں میڈیا ورکرزکی چھانٹیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتیوں کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر شدیداحتجاج کیاگیا۔