’روزنامہ جدوجہد‘ امریکی انتخابات بارے اپنے قارئین کو اپ ڈیٹ کرتا رہے گا۔
خبریں/تبصرے
افغانستان کیلئے سالانہ ملنے والی 3.5 ارب ڈالر بین الاقوامی امداد میں کمی کا امکان
بد عنوانی سے متعلق ڈونرز کے خدشات کو دور کرنے اور انسانی حقوق سے متعلق امور پر ہونیوالی پیش رفت کو محفوظ رکھنے کیلئے سخت شرائط عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
یورپ: لاک ڈاؤن کے خلاف پرتشدد احتجاج اور جھڑپوں کے بعد پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں
مظاہرین حکومتی پابندیوں اور نئی آنیوالی معاشی مشکلات سے خوفزدہ ہیں۔
قرضوں کی منسوخی کے لئے فاروق طارق کا یو این سول سوسائٹی اجلاس سے خطاب
ہمارا مطالبہ اور موجودہ بحران کا تقاضا ہے کہ قرضوں کے بحران سے حتمی طور پر نپٹنے کے لئے موجودہ معاشی و مالیاتی نظام میں ٹھوس تبدیلیاں لائی جائیں۔
ٹرمپ کے صدارتی جلسے: 30 ہزار کو کرونا ہوا، 700 مریض ہلاک ہو گئے
یاد رہے صدر ٹرمپ ماسک پہننے پر اپنے حریف جو بائیڈن کا مذاق اڑاتے رہے۔
لالہ آفریدی کے بیانئے کا بوجھ!
یہ تو طے ہے کہ ہم ترقی پسند سوچ رکھنے والے وکلا ان کے اصولی موقف اور مزاحمتی جدوجہد کے ساتھ کھڑے ہوں گے، دیکھنا یہ ہے کہ کیا ان کے حمایتی وکلا ان کی ریڈیکل سوچ اور بیانئے کا بوجھ اٹھا سکیں گے؟
5 امیر ترین خاندان 735 ارب ڈالر کے مالک، السعود چوتھے نمبر پر
معاشی ناہمواری کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ حکومتیں سرمائے پر کم ٹیکس لگاتی ہیں اور امریکہ اس کی ایک مثال ہے۔
بھارتی کمیونسٹ پارٹیوں کی انڈیا امریکہ دفاعی معاہدے پر تنقید
ان جماعتوں کا خیال ہے کہ اس معاہدے سے علاقے میں بھارت کا کردار امریکی پٹھو کا ہو گا۔
آج کی ویڈیو: ’نیا دور‘ کے زیر اہتمام ’ٹیررازم ٹو ٹیلی ویژن‘ کا آن لائن اجرا
اس کتاب کے مدیر ڈاکٹر قیصر عباس اور فاروق سلہریا ہیں۔ دونوں ’روزنامہ جدوجہد‘ سے بھی وابستہ ہیں۔
پاکستان سمیت 12 ملک جہاں صحافیوں کے قاتل آزاد پھر رہے ہیں!
دنیا میں ذرائع ابلاغ اور صحافیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات اس وقت تک کم نہیں ہو سکتے جب تک مجرموں کو ان کے کئے کی سزانہیں ملتی۔