لطیف آفریدی ہمیشہ بائیں بازو کی سیاست سے وابستہ رہے۔ ماضی میں پاکستان نیشنل پارٹی کے ساتھ وابستہ رہے اور پھر جب چار پارٹیوں کے ادغام سے اے این پی وجود میں آئی تو اے این پی میں شامل ہو گئے۔
خبریں/تبصرے
اسیران گلگت: ابھی تک صرف دو اسیران کو رہا کیا گیا ہے
بابا جان اور ان کے تیرہ ساتھی تقریباً دس دس سال سے قید و بند اور مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
’ٹیررازم ٹو ٹیلی ویژن‘: آج قیصر عباس اور فاروق سلہریا کی کتاب کا آن لائن اجرا ہو گا
ڈاکٹر قیصر عباس ’روزنامہ جدوجہد‘ کے ادارتی بورڈ کے رکن بھی ہیں جبکہ ’فاروق سلہریا ’روزنامہ جدوجہد‘ کے شریک مدیر ہیں۔
بولیویا عام انتخابات: 50 فیصد سے زائد خواتین منتخب
سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے خواتین کی اتنی بڑی تعداد کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا پر پولیس کا دھاوا، 51 گرفتار، مختلف شہروں میں احتجاج
دوسری طرف ممبر قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے گرفتاریوں اور تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں یک جہتی پینل کی جیت
پروفیسر حمید خان پروفیسر برادری کے قابلِ احترام صدر ہیں۔ ہم انکے ہر فیصلے کی حمایت کرینگے۔ ہم نئی روایات قائم کرینگے۔ غیر ضروری تنقید اور پیرالل تنظیم نہیں چلائیں گے۔
کوئٹہ: پی ڈی ایم جلسے میں قیادت اور کارکنوں کی سمتیں مختلف تھیں
یہ بنیادی فرق اب پی ڈی ایم کیلئے ایک چیلنج بھی ثابت ہو سکتا ہے کہ وہ مزید آگے بڑھنا اور ڈٹے رہنا چاہیں گے کہ پیچھے ہٹیں گے۔
کوئٹہ: نان بائیوں کی ہڑتال کا 5 واں دن
دوسری طرف بڑے ہوٹلوں میں، جہاں تک عام آدمی کی رسائی نہیں ہے، ہڑتال سے کچھ اثر نہیں پڑا نہ ہی کوئٹہ کینٹ میں ایسا کوئی مسئلہ ہے۔
لاہور: پی ایم سی کے خلاف پری میڈیکل طلبہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
حکومت اور پی ایم سی سنجیدگی سے کام لیتے ہوئے میڈیکل اسٹوڈنٹس کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے۔
لاہور: بلوچ طلبہ کے مطالبات منظور، دھرنا ختم
بلوچ طلبہ نے سکالرشپس بحالی کے نوٹیفکیشن کے بعد دھرنا ختم کر دیا ہے تاہم ابھی تک گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی سکالرشپس بحال نہیں ہو سکیں۔