ابھی کچھ دنوں کے بعد محرم کے سلسلے میں ایران کے اندر اہم مجالس منعقد ہونا ہیں۔

ابھی کچھ دنوں کے بعد محرم کے سلسلے میں ایران کے اندر اہم مجالس منعقد ہونا ہیں۔
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے
14 اگست کو ان کے والد تاج جوئیو کو ریاست کی جانب سے تمغہ حسن کاکردگی دینے کا اعلان کیا گیا جسے انہوں نے واپس کر دیا۔
فیس بک بی جے پی کے کنٹرول میں ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریر کے دوران ان کو مزدوروں نے دوران تقریر ٹوکا۔
یوم آزادی کے موقع پر تاج جوئیو کو تمغہ حسن کارکردگی دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
’کرسی سے اترو‘کا نعرہ لگاتے ہوئے اتوار کے روز بیلا روس کے دارلحکومت منسک میں کم از کم دو لاکھ افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے لال اور سفید رنگ کے وہ جھنڈے اٹھا رکھے تھے جو 1991ء میں اس وقت کے مظاہرین نے اٹھا رکھے تھے جب بیلا روس سویت روس سے علیحدہ ہوا تھا۔
بدانتظامیوں، خبروں میں ایک مخصوص مذہبی نقطہ نظر کی ترویج اور غیر ذمہ دارانہ ادارتی فیصلوں کوا یک عرصے سے نظر انداز کیاجاتارہا ہے۔
اس پروگرام میں ڈاکٹر قیصر عباس اور فاروق سلہریا اپنی نئی کتاب ’دہشتگردی سے ٹیلی وژن تک‘ پر بات کریں گے۔
رجب طیب اردگان نے بھی بطور وزیر اعظم 2005ء میں اسرائیل کا دورہ کیا۔