انیسویں صدی کے برطانیہ میں پریس پر زبردست پابندیاں لاگو تھیں۔

انیسویں صدی کے برطانیہ میں پریس پر زبردست پابندیاں لاگو تھیں۔
آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک کے 14 ستمبر 2020 کو پشاور اور 14اکتوبر 2020 کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں میں بھرپورشرکت کا اعادہ کیا گیا
جموں کشمیر این ایس ایف کا یہ مرکزی کنونشن اور اس کے گرد ہونے والی کیمپئین نہ صرف اس خطے کی سیاست میں ایک اہم کردار ادا کرے گی بلکہ پورے برصغیر کے نوجوانوں اور بالخصوص جموں کشمیر بھر کے نوجوانوں کی تحریک کو ایک انقلابی رخ دینے کا باعث بنے گی۔
دفاعی اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر عائشہ صدیقہ نے کہاہے کہ پاکستان میں خارجہ پالیسی تشکیل دینے کی ذمہ دارکمیونٹی میں آزادانہ اور مختلف رائے کا فقدان ہے جس کی بناپر ان حقیقتوں کا ادراک مشکل ہے جن کے ذریعے پالیسی کے فوائد یا نقصانات کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے۔
داعش اور الشباب جیسی تنظیموں کے حامیوں نے مختلف تنظیموں اور اداروں کے ذریعے پچھلے پانچ سال میں 1.2 ارب روپے کا کاروبار کیا اور یوں ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے حکومت سے ہتھیا لئے۔
کچھ ملکوں کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنا نا سمجھ سے بالاتر ہے۔
ہماری تمام ترقی پسند تنظیموں، وکلا اور بار کونسلوں سے اپیل ہے کہ ایڈووکیٹ ارشاد نسرین کا ساتھ دیں اور مل کر انکے انصاف کیلئے آواز بلند کریں“۔
اس سال پاکستان میں اب تک 58 اور افغانستان میں پولیو کے 29 کیس سامنے آ چکے ہیں۔
ان بچوں کی اکثریت(822) اپنے جاننے والوں کے ہاتھوں جبکہ 135 بچے اجنبی لوگوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنے۔
پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ نے، اپنے دورہ اسرائیل کے دوران، اسرائیل کو یقین دلایا کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ خطے میں اسرائیل کی فوجی برتری قائم رہے۔