ایف سی اہلکاروں نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا اور طیش میں آ کر نوجوان کو گولی مار دی جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔

ایف سی اہلکاروں نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا اور طیش میں آ کر نوجوان کو گولی مار دی جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
جاپان نے جن جنگوں میں حصہ لیا ان کے نتیجے میں 24 لاکھ جاپانی سپاہی بیرونی محاذ پر مارے گئے۔
جنوری تا اپریل کی نسبت یہ تعداد 24 لاکھ سے زیادہ تھی۔
حزب اختلاف نے ان نتائج کو مسترد کر دیا ہے اور حکومت پر شدید دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
یہ بانڈڈ لیبر کی ایک واضح مثال ہے اور مالکان بدنیتی سے کام لے رہے ہیں۔
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے
ان کے گھر والوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے افراد زبردستی گھر سے اٹھا کر لے گئے۔
یاد رہے گذشتہ ہفتے بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد ملک میں حکومت کے استعفیٰ کا مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اس دھماکے سے پندرہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
ان کی اہم حریف، 37 سالہ سکول ٹیچر، سوتیلانہ شیخانوسکایا کو 9.9 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
صدر اشرف غنی کے پاس اختیار نہیں تھا کہ انہیں رہاکر سکیں۔