آج کی نوجوان نسل کو نہ صرف سرمایہ داری کے شدید ہوتے حملوں کو شکست دینی ہے بلکہ انہیں ایک نئے سیاسی، سماجی اور معاشی ماڈل کی تخلیق کا بھی چیلنج درپیش ہے۔
خبریں/تبصرے
رومانیہ: یونیورسٹیوں میں جینڈر اسٹڈیز پڑھانے پر پابندی
ان کا کہنا ہے کہ ایل جی بی ٹی تحریک کمیونزم سے بھی زیادہ خطر ناک ہے۔
طالبان سے معاہدے کی شرط مکمل: امریکہ نے 8,600 فوجی نکال لئے
افغان حکومت ہائی پروفائل یعنی انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار نہیں۔
آن لائن کلاسوں کے خلاف بلوچ طلبہ الائنس کی طرف سے علامتی احتجاجی کمیپوں کا انعقاد
آن لائن کلاسز کے انعقاد کا فیصلہ کسی بھی جامع اور معیاری ریسرچ اور سروّے کے بغیر لیا گیا کیوں کہ ملک میں لاکھوں کی تعداد میں طالبعلم کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں۔
ٹرمپ کی مقبولیت 35 فیصد، بائیڈن کی 48 فیصد: فرق بڑھنے لگا
پرستی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں کے ساتھ جس طرح نپٹا گیا اس نے بھی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کو متاثر کیا ہے۔
پیپسی کو 130 سالہ نسل پرستانہ لوگو بدلنا پڑ گیا
انکل بینز (Uncle Ben’s) بنانے والی کمپنی مارس نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے چاولوں کے پیکٹ پر سے ایک سیاہ فام افریقی کی تصویر ہٹانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
فیشن کا مکروہ چہرا: بریزے کی کئیر فاؤنڈیشن نے 6 ہزار اساتذہ کی تنخواہ کاٹ لی
ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ بریزے کا ایک سوٹ سیل میں بھی تین ہزار سے کم نہیں ملتا۔
’وفاقی بجٹ: کسانوں کے 60 ارب کارخانہ دار لے اڑے‘: پاکستان کسان رابطہ کمیٹی
کووڈ 19 سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کو بجٹ میں مکمل نظر انداز کیا گیا ہے، ٹڈی دل سے کسانوں کی تباہ شدہ فصل بھی بھلا دی گئی ہے اور کسانوں کے ازالے کی کوئی بات ہی نہ کی گئی۔
دنیا کے 60 فیصد لوگوں کی رائے: چین کی کرونا پالیسی امریکہ سے بہتر تھی
یہ جائزہ پاکستان سمیت دنیا کے 53 ممالک میں لیا گیا ہے جس میں 120,000 لوگوں سے سوال کئے گئے۔
سائنس نسل پرستی کو رد کرتی ہے
پوری دنیا آج ایک ہی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سائنس تو کوئی تفریق نہیں برت رہی مگر رجعتی سوچ اور سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی غیر انسانی روئیے ضرور نسلی اور سماجی تفریق کا سبب ہیں۔