عمر ایوب ایپرل فیکٹری کی انتظامیہ نے مزدوروں کو کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھے ہوا ہے۔
خبریں/تبصرے
کرونا بحران: غریب ممالک میں روزانہ 6 ہزار بچے ہلاک ہونے کا خدشہ
ممکن ہے بچوں کو ان بیماریوں کے لئے بھی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت نہ مل سکے جو قابل علاج بیماریاں ہیں۔
بیرونی قرضے: 3 ملک ڈیفالٹ کر گئے، 8 مزید ممالک ڈیفالٹ کر سکتے ہیں
کرونا بحران کے دوران زیادہ سے زیادہ ممالک بیرونی قرضے ادا کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
کرونا کی تحقیقات کرائی جائیں: 100 ممالک نے قرارداد پیش کر دی، چین مشکل میں
چین نے آسٹریلیا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔
پلاسٹک ہوا اور پانی سے لیکر دودھ اور شہد میں شامل ہو چکا ہے: نئی تحقیق
پلاسٹک سے جاندار، بشمول انسان، نہ صرف کینسر بلکہ دیگر موذی امراض کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔
کشمیر گلوبل کونسل کی جانب سے کشمیری صحافی مرتضیٰ شبلی پر قاتلانہ حملے اور دھمکیوں کی مذمت
سرکاری طورپر تصدیق شدہ خیالات کی ترویج کی جاسکے اور کشمیریوں کے جذبات اور احساسات کو مسخ شدہ انداز میں پیش کیا جاسکے۔
کرونا عالمی معیشت کو 8.8 ٹریلین ڈالر میں پڑے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک
رپورٹ کے مطابق 242 ملین (24.2 کروڑ) لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔
کرونا کے ہاتھوں دنیا میں 260 نرسیں ہلاک، 1 لاکھ ہیلتھ ورکرز وائرس کا شکار ہوئے
یورپی ممالک میں ہیلتھ ورکرز کل کرونا مریضوں کی تعداد کا 10 فیصد جبکہ سپین میں 19 فیصد ہیں۔
لاہور: یونیورسٹی فیسوں کیخلاف گورنر ہاؤس کے باہر طلبہ کا مظاہرہ
طلبہ نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی فیس بالکل ختم کی جائے اور ملک کے تمام حصوں میں انٹرنیٹ کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔
سپین: نئی تحقیق نے ہرڈ امیونٹی پر سوال اٹھا دئیے، صرف 5 فیصد میں اینٹی باڈی پائے گئے
ہرڈ امیونٹی سے مراد یہ ہے کہ اگر آبادی کے ستر فیصد لوگوں میں ایک وبا کے خلاف مدافعت پیدا ہو جائے تو پھر وہ وبا باقی تیس فیصد کے لئے بھی خطرناک نہیں رہتی۔