پاکستان کسان رابطہ کمیٹی نے حکومت کے زرعی شعبہ کے اعلان شدہ 50 ارب روپے کے پیکیج کو رد کیا ہے
خبریں/تبصرے
گیارہ ستمبر: حملہ آوروں کی مدد کرنے والے مشتبہ سعودی سفارتکار کا نام سامنے آ گیا
ٹرمپ انتظامیہ دو سال سے قومی سلامتی کے نام پر مسید بن جراح کا نام ظاہر کرنے سے انکار کر رہی تھی۔
بھارتی شہروں میں لاک ڈاؤن سے 80 فیصد مزدور بے روزگار
شہروں کے اندر 61 فیصد گھروں میں ایک ہفتے کا مناسب راشن خریدنے کی سکت مفقود تھی۔
عمر 4 گھنٹے، نام امید، انجام موت
یہ نام افغانستان کے بہتر مستقبل کی امید میں اورماں کے آنے والے اچھے دنوں کا سوچ کر امید رکھا گیا۔
پروگریسو انٹرنیشنل کا قیام: چامسکی، سینڈرز، آئس لینڈ کی وزیر اعظم بھی شامل
کرونا وبا کے اس بحران کے دوران عدم مساوات بڑھ گئی ہے جبکہ انتہائی دائیں بازو کی قوتیں سر اٹھا رہی ہیں۔
کابل میں زچہ بچہ وارڈ اور ننگرہار میں جنازے پر خود کش حملے: 40 سے زائد ہلاک
دشتِ بارچی میں اکثریت ہزارہ برادی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
سوویت جھنڈا فیس بُک کے’کمیونٹی اسٹینڈرڈز‘ کے خلاف ہے
یہ تصویر لاتعداد کتابوں، دستاویزی فلموں اور فیس بک پوسٹوں کا حصہ ہے۔ 2 مئی 1945ء کو سوویت افواج نے برلن سے فاشزم کا راج ختم کر دیا۔ اس تصویر میں سوویت سپاہی یوگنی خالدی جرمن پارلیمان پر سوویت پرچم لہرا رہے ہیں۔ اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو اولگا شرنینا نے چند سال پہلے کلر بنا دیا۔
کورونا بحران: حقوق خلق موومنٹ کے زیر انتظام لاہور پریس کلب کے سامنے مزدور یکجہتی مظاہرہ
مظاہرین نے اپنے تین مطالبات پر زور دیا جن میں بیروزگاری الاؤنس، چھٹیوں کے ساتھ ساتھ تنخواہ کی ادائیگی اور موجودہ حالات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے حفاظتی سامان کی دستیابی شامل ہیں۔
کرونا: یورپی ٹاپ فٹ بال لیگز کو 10 ارب یورو کا نقصان ہو سکتا ہے
اگر لیگ فٹ بال کے سیزن، بغیر تماشائیوں کے مکمل بھی کرلئے گئے، تو بھی کھلاڑیوں کی ٹرانسفر ویلیو میں 6.6 ارب یورو کی کمی آ جائے گی۔
کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم پر فوٹو فیچر کو پولیٹزر پرائز مل گیا
آرٹیکل 370 کے بعد کشمیر میں جو لاک ڈاؤن کیا گیا اس کا ایک پہلو یہ تھا کہ بھارتی اور عالمی میڈیا کشمیر کی کوریج نہ کر سکیں مگر ڈار یٰسین، مختار خان اور چانی آنند پر مبنی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی فوٹو گرافرزکی ٹیم انٹرنیٹ کی بندش، کرفیو اور نقل و حرکت پر پابندی کے باوجود کسی طرح نہ صرف مودی سرکار کے ظلم و ستم کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے رہے بلکہ اسے باقی دنیا تک بھی پہنچاتے رہے۔