خبریں/تبصرے محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے انقلابی پارٹی کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم 05/10/2019 1:29 صبح by Roznama Jeddojehad Views: 474 لاہور (جدوجہد رپورٹ/پریس ریلیز) محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے فاروق طارق کی عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اور انقلابی پارٹی کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیاہے ۔اس موقع پر ان کی جاری کردہ پریس ریلیز ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں... کشمیر کے سوداگر واشنگٹن ڈی سی: امریکہ اور ترکی کے درمیان اختلافات کی بازگشت یوم مئی کی تاریخ اور آج کے فرائض پنجاب کے ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل آج کی ویڈیو: یورپ میں چائلڈ پورنوگرافی اور بچوں کے جنسی استحصال میں اضافہ