ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چینی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور آئندہ 15 دنوں میں اس منصوبے پر کام دوبارہ شروع ہو جائیگا۔
خبریں/تبصرے
منرل واٹر کی 20 کمپنیاں آلودہ پانی فروخت کرتی پائی گئیں
آلودہ پانی فروخت کرنے والے برانڈز میں ڈاکٹر واٹر، میزان، ابومسکان، ریفائن، پیور لائف، آب حیات، ڈورو، زیمل، جے ای ایل، صفا ڈرنکنگ واٹر، سنلے اور ایکوا کنگ شامل ہیں۔
عمران خان کے وزرا کو ’طاقتور شخصیت‘ کے سخت جواب کا سامنا
جب آپ کو حکومت میں لایا جا رہا تھا تب آپ آئینی طریقہ کار کے بارے میں فکر مند نہیں تھے، جب آپ کو اقتدار میں رکھنے کیلئے ہر اصول توڑا جا رہا تھا، اس وقت آپ نے آئینی طریقہ کار کی فکر نہیں کی۔
بغاوت کا مقدمہ: علی وزیر بدستور حراست میں، محسن اور منظور اشتہاری قرار
ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو گزشتہ سال دسمبر میں ہی پشاور سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا اور وہ تاحال زیر حراست ہیں، عدالت العالیہ سے بھی علی وزیر کی ضمانت مسترد ہو چکی ہے۔
قندھار: شیعہ برادری کی مسجد میں دھماکہ، 30 ہلاک، 90 سے زائد زخمی
گزشتہ جمعہ 8 اکتوبر کو قندوز میں شیعہ برادری کی مسجد میں اجتماع کے دوران ہونے والے خود کش حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
وزیر اعظم روحانی زائچوں کی جکڑ میں: وزرا سب اچھا کی جھوٹی کہانی سنانے میں مصروف
روحانی زائچوں کے مطابق 8 کا عدد نکالا گیا ہے اورنام میں ’ش‘ کے آنے کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
نامیاتی ایندھن کے پراجیکٹس کو فنانس کرنا بند کیا جائے: سول سوسائٹی تنظیمیں
مظاہرین نے کہا کہ جس طرح چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وعدہ کیا کہ چین کوئلہ سے توانائی حاصل کرنے کے تمام منصوبوں کو روک دے گا۔ اسی طرح امریکہ اور دیگر ممالک بھی واضح اعلان کریں۔
3 نہیں 5 نام بھیجیں: عمران خان کی ٹال مٹول، سازشیں، افواہیں
اسد طور کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے فراہم کردہ 3 ناموں میں پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل ثاقب ملک، آزادکشمیر رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سومرو اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کے نام شامل ہیں۔
زیادہ کرائے پر طالبان کا پی آئی اے سے جھگڑا: کابل سے فلائٹس بند
نشستوں میں شدید کمی کی وجہ سے ایک طرفہ ٹکٹ 1200 ڈالر تک فروخت ہو رہا تھا۔
ایمیزون اور گوگل کے مزدوروں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا
”ہم اسرائیلی فوج اور حکومت کے ساتھ پراجیکٹ نمبس معاہدے پر دستخط کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاہدے اور مستقبل کے معاہدوں کو منسوخ کریں۔“