گورنرپنجاب چوہدری سرور نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن، آفیشل ایکریڈیشن کمیٹی اور محکمہ قانون کے مشوروں کو نظر انداز کرتے ہوئے پاک پتن میں لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے ’سب کیمپس‘ کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

گورنرپنجاب چوہدری سرور نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن، آفیشل ایکریڈیشن کمیٹی اور محکمہ قانون کے مشوروں کو نظر انداز کرتے ہوئے پاک پتن میں لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے ’سب کیمپس‘ کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج کے دوران ان پر نہ صرف حملے کئے جا رہے ہیں بلکہ ان کی ناکہ بندی کرکے ان تک پانی اور ضروری اشیا کی رسائی کو بند کیا جا رہا ہے۔
ہمیں ایشیا کو نقصان دہ توانائی سے پاک خطہ بنانا ہو گا تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ایک صاف اور بہتر ماحول میں پروان چڑھ سکیں۔
راولپنڈی میں پریس کلب لیاقت باغ کے سامنے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں ملازمین پر ہونے والے تشدد کے خلاف آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز اینڈ لیبر تحریک کی کال پر گزشتہ روز ملک بھر میں مختلف محکمہ جات اور ادارہ جات کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال بھی کی اور احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے بھی منعقد کئے گئے۔
اس کے علاوہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب اور کشمیر سمیت دیگر مختلف مقامات پر بھی برسی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
ووٹنگ میں ابھی اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ آندریز اراؤز کے ساتھ صدارتی امیدوار کے دوڑ میں قدامت پسند بنک کار گیلرمولاسو اور مقامی ماحولیاتی کارکن یاکوپیریز میں سے کس کا مقابلہ ہو گا۔
”حکمران اشرافیہ بائیں بازو کے نظریات سے خوفزادہ ہیں، نیو لیفٹ سے جمود کو خطرہ ہے۔ ہم ان کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے جو ہمارے آئینی حقوق کو پامال کر رہے ہیں۔ اس فسطائی حکومت کے خلاف ہتھیار ڈالنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ہم ایک بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کرتے ہیں اور اس کیلئے ہم اس وقت قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔“
9 فروری پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب وقت کے آمر نے طلبہ یونین پر پابندی عائد کرتے ہوئے طلبہ کا جمہوری اور بنیادی حق چھینا تھا۔
وہ نہ صرف ایک شعلہ بیاں مقرر بلکہ ایک فعال نظریاتی کارکن بھی تھے جنہوں نے فرانس کے خلاف الجزائر کی تحریک آزادی میں حصہ لیا اور ویت نام پر امریکی فوجی حملے کے خلاف نوجوانوں کی تحریک میں بھی شامل رہے۔