خبریں/تبصرے


کورونا وائرس نے 56 ملکوں کے 500 سے زائد صحافیوں کی جان لے لی

وئٹزر لینڈ میں قائم صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ایک عالمی ادارے پریس ایمبلم کمپئین (پی ای سی)نے بتایا ہے کہ یکم مارچ سے نومبر تک کورونا وائرس سے دنیا کے 56 ممالک میں 500 سے زائد صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر میں کم از کم 47 میڈیا ورکرز کی جان چلی گئی۔

کسان ڈٹ گئے: دلی کی ناکہ بندی کا ساتواں دن

یہ احتجاج ستمبر میں شروع ہوا تھا لیکن گذشتہ ہفتے اس احتجاج کی طرف اس وقت توجہ مبذول ہوئی جب کسانوں نے ہندوستان کی سب سے بڑی زرعی ریاست شمالی پنجاب اور ہریانہ سے دہلی کی طرف مارچ شروع کیا۔ دارالحکومت جاتے ہوئے، انہوں نے پولیس کے ذریعہ لگائی گئی ٹھوس رکاوٹوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور آنسو گیس، لاٹھیوں اور واٹر کینن کا مقابلہ کرتے ہوئے پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

’بار انتخابات میں کیے جانے والے اخراجات بھی کرپشن ہیں‘: ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو

بار سیاست میں ایک نئی راوائیت کو  اپناتے ہوئے جمہوریت اور آئین کی بالا ستی کے لئے نوجوانوں اور محنت کشوں کے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو، بغیر انتخابات میں اخراجات کے بار ایسوسی ایشن فیروز والا صدر کے الکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔