ڈبلیو اے ایف کا کہنا تھا کہ عوام کے مفادات آئین کی حفاظت اور تمام شہریوں کے بنیادی اور مساوی حقوق اور ریاستی اختیارات کی علیحدگی میں مضمر ہیں۔
خبریں/تبصرے
کشمیری صحافی تنویر احمد کی حراست کے خلاف آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائیگا
انہیں چند ماہ قبل پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ ڈڈیال میں حریت پسند لیڈر مقبول بٹ شہید کی یادگار سے پاکستانی پرچم اتارنے کے الزم میں گرفتار کیا گیا تھا۔
سیکولرازم اور سوشلزم انسانی حقوق کے لئے پیشگی شرط ہیں
گو انسانی حقوق کی جدید تحریک اور موجودہ بیانئے کا نقطہ آغاز روشن خیالی کی تحریک کو کہا جاتا ہے مگر انسانی حقوق کا عوامی سطح پر حصول تاریخی طور پر سوشلسٹ تحریک کی جدوجہد کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ انسانی حقوق سوشلسٹوں، انارکسٹوں اور غلامی و نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی لڑنے والے انقلابیوں کی میراث ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ سوشلسٹ اس دن کو ایک انقلابی فریضے کے طور پر منائیں۔ انسانی حقوق ہی سوشلزم ہیں اور جمہوری سوشلزم ہی انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔
500 زبانوں میں ترجمہ ہونے والا انسانی حقوق کا عالمی منشور
بیس سے چھبیس تک نکات ایک طرح سے ان سوشلسٹ مطالبات کی تجسیم ہیں جوانیسویں صدی میں شروع ہونے والی مزدور اور سوشلسٹ تحریکوں نے کئے۔
دنیا کی پہلی ہڑتال 3163 سال پہلے مصر میں ہوئی تھی
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اس واقعہ سے ایک بار پھر یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہڑتالوں، بغاوتوں اور انقلابات کے بغیر محنت کش اپنے انسانی حقوق حاصل نہیں کر سکتے۔
کسانوں کی حمایت میں بھارتی پروفیسر نے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا
اس وقت جب قوم ایک سنگین بحران کا شکار ہے، کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر ہیں، حکومت کو کسانوں کے مسائل حل کرنے چاہئیں، کسانوں کو سننا چاہیے۔
ارجنٹینا: کورونا سے نپٹنے کیلئے 12 ہزار امیر افراد پر 3.7 ارب ڈالر کا ’کروڑ پتی ٹیکس‘
ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے طبی سامان خریدنے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباریوں کی مدد، طلبہ اور معاشرتی پروگراموں اور قدرتی گیس منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔
وینزویلا: پارلیمانی انتخابات حکمران سوشلسٹ پارٹی نے جیت لئے
پانچ سال بعد اپوزیشن کے ہر حربے کے باوجود عوامی ووٹ کے نتیجے میں ہمارے پاس ایک نئی اسمبلی ہے اور لوگوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
عراق میں اثر بڑھانے کیلئے ایران زیارتوں کی تعمیر پر اربوں خرچ کر رہا ہے
2003ء میں امریکہ کے عراق پرسامراجی حملے اور سنی العقیدہ حکمران صدام حسین کو اقتدار سے الگ کئے جانے کے بعد ایران کا اثرو رسوخ عراق پر کافی بڑھ چکا ہے۔
چین امریکہ کی جگہ یورپ کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا
ایسا کورونا وائرس وبا سے امریکہ کے زیادہ متاثر ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔