مہر الاخرس کو اسرائیلی حکام نے پانچ مرتبہ گرفتار کیا اور انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر سے اب تک مجموعی طور پر تقریباً پانچ سال جیل میں گزارے ہیں۔
خبریں/تبصرے
جے کے این ایس ایف کا مرکزی کنونشن کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی
کنونشن کے انعقاد کی آئندہ تاریخ کا اعلان چھ دسمبر کو لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد جنرل کونسل اور مرکزی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیا جائیگا۔
محسن فخری زادہ کی ہلاکت: کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لے گا؟
ایران کی طرف سے اس واقعے کا بدلہ اسرائیل سے جس بھی نوعیت کا لیا جائے اس سے نہ ہی اس خطے میں امن آئے گا اور نہ ہی ایران کے حالات میں بہتری پیدا ہو سکتی ہے اور نہ ہی امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب یا کسی بھی سامراجی اتحادی ملک کی طرف سے ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے یا اشتعال انگیزی کو ہوا دینے سے اس خطے کے انسانوں کے مقدر بدل سکتے ہیں۔
شام کی جنگ رپورٹ کرنیوالا صحافی پیرس میں مظاہرہ رپورٹ کرتے ہوئے زخمی
امیر الہلبی شام میں تشدد اور خانہ جنگی کے دوران کئی دیگر صحافیوں کی طرح فرانس میں پناہ لینے آئے تھے۔
بی بی سی کی 100 با اثر خواتین: ماہرہ خان اور نسرین ستودہ کا مقابلہ کیسے ممکن ہے؟
نسرین ستودہ با ثر بھی ہیں اور انسپائرنگ بھی۔ انہیں بی بی سی ایسے کسی سامراجی ادارے سے کسی توثیق کی کوئی ضرورت نہیں۔
اتر پردیش: ’لو جہاد‘ پر پابندی، ہندو لڑکی سے شادی پر مسلم مرد کو 10 سال سزا ہو گی
مذکورہ قانون ماضی قریب میں شہریت کے ترمیمی ایکٹ (سی اے اے)، نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی)، بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں ڈومیسائل ایکٹ سمیت دیگر قوانین کا ہی تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد مسلم اقلیتی آبادی، دلت ہندو اور دیگر اقلیتوں کے خلاف تعصب کو ہوا دینا ہے۔
ایرانی نژاد سویڈش سکالر احمد رضا جلالی کی سزائے موت پر عملدرآمد روکا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
احمد رضا جلالی ایک انچاس سالہ ایرانی نژاد سویڈیش شہری ہیں۔ انہوں نے ایمرجنسی میڈیسن میں سپیشلائزیشن کر رکھی ہے اور لیکچرر اور ریسرچر ہیں۔
’دہلی چلو‘ کسان مارچ کا 5 واں دن: ہزاروں کسانوں نے دہلی کی سرحدیں بند کر دیں
کسانوں کی موجودہ تحریک کی کامیابی نہ صرف کسانوں بلکہ محنت کشوں اور نوجوانوں کی وسیع پرتوں کیلئے نئے حوصلے اور شکتی کا باعث بنے گی۔
پانی کی عالمی قلت: 3 ارب افراد متاثر
گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے خوراک کی پیداوار میں تبدیلی لانا ہو گی۔
طلبہ مارچ 2020ء کی تصویری جھلکیاں
ملک بھر میں منعقدہ طلبہ مارچ 2020ء کی تصویری جھلکیاں قارئین جدوجہد کے لئے شائع کی جارہیں ہیں۔