وہ ڈیپارٹمنٹ آف سندھیالوجی اور سندھی لینگویج اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔
خبریں/تبصرے
سپریم کورٹ نے عالمگیر وزیر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا
عالمگیر وزیر کو پچھلے سال 29 نومبر کو ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ کے اگلے ہی روز پنجاب یونیورسٹی سے اٹھا لیا گیا تھا۔
کچھ کالز جو مولانا طارق جمیل کرنا بھول گئے
برینڈنگ اور کمرشلائزیشن کے اِس دور میں دین کا کاروبار کرنے والوں کو بھی طرح طرح کے میڈیا سٹنٹ کرنے پڑتے ہیں۔
یہ سماجی یکجہتی کا وقت ہے: لیبر ریلیف کمپئین 500 مزدور خاندانوں کو راشن پہنچائے گی
آپ اپنا ڈونیشن دیے گئے اکانٹ میں بھیج سکتے ہیں۔
گلوبل ہیلتھ سکیورٹی انڈیکس: پاکستان دنیا میں 105 ویں نمبر پر
کرونا کی وبا نے مختلف ممالک کے شعبہ صحت کو بحث کا اہم ترین موضوع بنا دیا ہے۔
لیبر ریلیف کمپئین: لاک ڈاؤن سے بیروزگار ہونیوالے مزدوروں میں راشن کی تقسیم شروع
آپ بھی اپنے عطیات فوری طور دیے گئے بینک اکاؤنٹس میں بھیجیں۔
لیبر ریلیف کمپئین کا آغاز
آپ اگر اس لیبر ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو دیے گئے اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں۔
کرونا بحران: پاکستان میں فی ہزار کتنے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل اور ہاسپیٹل بیڈ ہیں؟
پاکستان کا نظام ِ صحت دنیا کے کمزور ترین صحت کے نظاموں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔
کرونا وائرس وبا: آر ایس ایف اور پی ٹی یو ڈی سی کا مشترکہ اعلامیہ
اپنے حوصلے بلند رکھیں‘ اپنی ہمت جواں رکھیں۔ اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔ سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد ہر طرح کے حالات میں جاری ہے اور جاری رہے گی۔ ہم ہوں گے کامیاب!
کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار ہوا؟ سائنسدانوں نے یہ خیال مسترد کر دیا
انہوں نے کہا کہ یہ وائرس قدرتی ارتقا کا نتیجہ ہے اور انسانوں کے تیار کرنے کی قیاس آرائیوں کا اب خاتمہ ہوجانا چاہیے۔