اس واقعے کی ذمہ داری ایک مبینہ ڈیتھ اسکواڈ پر ڈالی جا رہی ہے جس کی قیادت سمیر سبزال کے ہاتھ میں ہے۔

اس واقعے کی ذمہ داری ایک مبینہ ڈیتھ اسکواڈ پر ڈالی جا رہی ہے جس کی قیادت سمیر سبزال کے ہاتھ میں ہے۔
میریٹ نے یہ برانچ صدر اوبامہ کے دور میں کھولی تھی جب کیوبا اور امریکہ کے تعلقات میں تھوڑی بہتری آئی تھی اور امریکی صدر نے کیوبا کا دورہ بھی کیا تھا۔
55 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کے ساتھ مناسب انداز میں نہیں نپٹا۔
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فوجی قیادت کے مابین اختلاف کی خبریں امریکہ میں سیاسی بحران کی شکل اختیار کر گئی ہیں۔
آج مورخہ 4 جون کوعظیم الشان احتجاج کر کے اس مزدور دشمن حملے کا بھرپورجواب دیا جائے گا۔
چار سالہ برمش کی والدہ ملک ناز کو ہلاک کر دیا گیا تھا جبکہ فائرنگ کے اس واقعہ میں برمش شدید زخمی ہو گئی۔
اگر منافقت کا کوئی نوبل انعام ہوتا تو علی خامنائی کو دو تین مرتبہ ضرور ملتا۔
فرانس میں بھی، بالخصوص تارکین وطن کی کمیونٹی کے خلاف، پولیس تشدد کے الزامات لگتے رہے ہیں۔
قتل ہونے والے اکثر کارکنوں کا تعلق چھوٹی اور مقامی سماجی تحریکوں سے تھا۔
جدید امریکی تاریخ میں ایسا بہت کم ہوا ہے کہ ہنگاموں کو روکنے کے لئے نیشنل گارڈز کو تعینات کیا گیا ہو۔