انسانی جانیں بچانے کے لئے فوری کاروائی کی بجائے وزیرِ اطلاعات شرمناک قسم کی بیان بازی میں مصروف نظر آئیں۔

انسانی جانیں بچانے کے لئے فوری کاروائی کی بجائے وزیرِ اطلاعات شرمناک قسم کی بیان بازی میں مصروف نظر آئیں۔
یہ انعام ماضی میں پاکستان کی عاصمہ جہانگیر کو بھی مل چکا ہے۔
اس کے چیف ایگزیکٹو نے پچھلے چارسالوں میں 10 ملین ڈالر کے بونس وصول کئے۔
سرمایہ دارانہ نظام میں بغیر مزاحمت کئے مزدور اپنا حق نہیں لے سکتے۔
طلبہ یونین کی بحالی ہی وہ واحد حل ہے جس سے وہ اپنے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کر سکتے ہیں۔
یہ بحران اتنا بڑا ہے کہ ہر ہفتے لگ بھگ بیس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت پڑتی ہے۔
پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے 80 سے زائد ملکوں میں پانچ ہزار سے زائد مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں کروڑوں افراد نے شرکت کی۔ یہ تاریخ میں ماحولیاتی تباہی کے خلاف شائد سب سے بڑے مظاہرے تھے۔
اس ذہنی و دانشوارانہ کچرے کا کیا کیا جائے جو ایوانِ اقتدار پر قابض ہے۔
’’پاکستانی اخبارات اور براڈکاسٹینگ کے اداروں پر بڑھتی ہوئی پابندیوں اور دباؤ کو ختم کیاجا ئے“
عبایا کے وکیل یہ دلیل دے رہے تھے کے بچیوں کو پردہ میں چھپانے سے ان کو رسوا کرنے والے عناصر ان سے دور رہیں گے۔