وہ سامراج اور اس کے کاسہ لیسوں کو بے نقاب کرتا ہے، انہیں للکارتا ہے۔
سوشل
آج کی ویڈیو: کشمیر بارے پاکستانی لاعلمی کا ایک فل برائٹ نمونہ
ریاستِ جموں کشمیر کے ساتھ پاکستانی لوگوں کی بے وجہ بہت زیادہ جذباتی وابستگی ہے مگر اس ریاست کے مسئلے بارے پاکستان کی نام نہاد پڑھی لکھی ”کلاس“ میں بھی معلومات کی شدید کمی ہے۔
آج کی ویڈیو: پولیس کی حراست میں تشدد اور ہلاکتوں کے واقعات پر ایک نظر
نجی ٹی وی چینل کے لئے عدنان خالد کی اس رپورٹ کے مطابق رواں سال دس افراد پنجاب پولیس کے تشدد سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ کچھ دوسرے ذرائع کے مطابق یہ تعداد اس سے بھی زیادہ ہے۔
آج کی ویڈیو: جب پاگل پن کو سرکاری درجہ حاصل ہو جائے…
اس ملک کے شہریوں کو نفرت کی آگ میں جلتی ہوئی ایک جنونی قوم بنا دیا گیا ہے۔
آج کی ویڈیو: صلاح الدین کا آخری سوال…
صلاح الدین کا جرم کچھ بھی تھا لیکن پولیس حراست میں اُس کی موت نے اس طبقاتی نظام کے کالے قانون کے جرائم میں ایک اور جرم کا اضافہ کر دیا ہے۔
آج کی ویڈیو: کلیسا اور سائنس کی جنگ پر پرویز ہود بھائی کا لیکچر
آخر میں منطق، انسانی تجربات اور سائنسی اصولوں نے فتح حاصل کی۔
آج کی ویڈیو: عوامی اور انقلابی ڈاکٹر
ڈاکٹر سرور (1930-2009ء) ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ڈی ایس ایف) کے بانی رہنما تھے۔
آج کی ویڈیو: سویڈن میں ’کشمیر یکجہتی‘ مظاہرے پر حملہ
مظاہرے کا مقصد کشمیر میں ہونے والی بھارتی زیادتیوں کے خلاف وادی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔
آج کی ویڈیو: ’میڈیا منڈی‘ کے مصنف کیساتھ ایک نشست
اکمل شہزاد گھمن نے اپنی کتاب ’میڈیا منڈی‘ میں پاکستان میں کارپوریٹ میڈیا کی سیاسی معاشیات کا جائزہ لیا ہے۔
آج کی ویڈیو: غریبوں کی ہتک اور سیلیبریٹی ایکٹوزم
ماہرہ خان ہوں یا بلال اشرف دونوں کے رد عمل سے تو لگتا ہے کہ ان کے نزدیک نہ غربت کوئی مسئلہ ہے نہ غریبوں کی ہتک۔