پاکستان


بربادی کے اخراجات!

مجموعی طور پر دنیا بھر میں اس وقت 1.8 ٹریلین ڈالر سالانہ افواج اور اسلحہ سازی وغیرہ پر خرچ کیے جار ہے ہیں۔

عمرانی تضادات!

جہانگیر ترین کیا اس لئے عمران خان کے اخراجات اٹھاتا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اُس  کی لوٹ کا مال عوام پر لُٹا دے؟