خبریں/تبصرے


نامیاتی ایندھن کے پراجیکٹس کو فنانس کرنا بند کیا جائے: سول سوسائٹی تنظیمیں

مظاہرین نے کہا کہ جس طرح چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وعدہ کیا کہ چین کوئلہ سے توانائی حاصل کرنے کے تمام منصوبوں کو روک دے گا۔ اسی طرح امریکہ اور دیگر ممالک بھی واضح اعلان کریں۔

3 نہیں 5 نام بھیجیں: عمران خان کی ٹال مٹول، سازشیں، افواہیں

اسد طور کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے فراہم کردہ 3 ناموں میں پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل ثاقب ملک، آزادکشمیر رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سومرو اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کے نام شامل ہیں۔