ٹیکنالوجی کے استعمال کے مظاہرے کرنے میں تو داعش بھی بہت آگے تھی۔

ٹیکنالوجی کے استعمال کے مظاہرے کرنے میں تو داعش بھی بہت آگے تھی۔
شہر میں ایک ہفتے سے مظاہرے جاری تھے کہ یہ مجسمے ہٹائے جائیں۔
بینک کھاتوں میں اب تک 6 کروڑ 4 لاکھ 37 ہزار 568 روپے کی رقم منتقل ہوئی۔
جمہوری روایات کا بھرم آزادی اظہارکے موثر نفاذ پرقائم ہے۔
21 جولائی کو اسلام آباد سے دن دیہاڑے مطیع اللہ کا اغوا ایسے دعووں کا پول کھول دیتا ہے اور ثابت کرتا ہے کہ اختلاف رائے کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔
وقت آگیاہے کہ اب تمام ملازمین سروں پر کفن باند کر نکل آئیں۔
بے نظیر بھٹو نے جواباً کہا کہ کیا سندھ پاکستان کا حصہ نہیں اور کیا اجرک پہننا جرم ہے؟
ان کی تاریخوں کا اعلان اور نگرانی متعلقہ ریجنز کے لیے بنائے جا رہے آزاد اور غیر جانبدار انتخابی کمیشن یا بورڈ جاری کرینگے اورکونسل اس ضمن میں باقاعدگی سے ہینڈ آؤٹ جاری کرے گی۔
ہلسنکی کمیشن آج کل امریکہ میں ”انسانی حقوق، میڈیا، سیاست اور صحافیوں کے تحفظ“ پر تحقیقات کر رہا ہے جس میں سیاہ فام باشندوں کے حقوق کے لئے ہونے والے احتجاج کے دوران صحافیوں پر پولیس کے حملوں، ایک امریکی نشریاتی ادارے میں حالیہ سیاسی بنیادوں پر تبدیلیاں اور وائٹ ہاؤس کی جانب سے پریس کے خلاف بیانیوں پر تفشیش ہو رہی ہے۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عوام بالخصوص سرکاری ملازمین کا جینا دشوار کردیا ہے۔