خبریں/تبصرے


سوویت جھنڈا فیس بُک کے’کمیونٹی اسٹینڈرڈز‘ کے خلاف ہے

یہ تصویر لاتعداد کتابوں، دستاویزی فلموں اور فیس بک پوسٹوں کا حصہ ہے۔ 2 مئی 1945ء کو سوویت افواج نے برلن سے فاشزم کا راج ختم کر دیا۔ اس تصویر میں سوویت سپاہی یوگنی خالدی جرمن پارلیمان پر سوویت پرچم لہرا رہے ہیں۔ اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو اولگا شرنینا نے چند سال پہلے کلر بنا دیا۔

کورونا بحران: حقوق خلق موومنٹ کے زیر انتظام لاہور پریس کلب کے سامنے مزدور یکجہتی مظاہرہ

مظاہرین نے اپنے تین مطالبات پر زور دیا جن میں بیروزگاری الاؤنس، چھٹیوں کے ساتھ ساتھ تنخواہ کی ادائیگی اور موجودہ حالات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے حفاظتی سامان کی دستیابی شامل ہیں۔