خبریں/تبصرے


کرونا وائرس وبا: آر ایس ایف اور پی ٹی یو ڈی سی کا مشترکہ اعلامیہ

اپنے حوصلے بلند رکھیں‘ اپنی ہمت جواں رکھیں۔ اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔ سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد ہر طرح کے حالات میں جاری ہے اور جاری رہے گی۔ ہم ہوں گے کامیاب!