یمن میں کم از کم تیرہ لاکھ بچے خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔
خبریں/تبصرے
’انقلابی پارٹی کی تعمیر کا سفر جاری رکھیں گے‘، فاروق طارق اور ساتھیوں نے عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی…
عوامی ورکرز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری فاروق طارق نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔
اردگان کا ترکی: ماحولیاتی آلودگی پہ تحقیق کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو 15 ماہ قید
مغربی ترکی میں زہریلے پانی اور مٹی میں موجود آلودگی سے کینسر پھیل رہا ہے۔
یمن پر سعودی جارحیت: 10 ہزار افراد ہلاک اور 2 کروڑ قحط کا شکار
جنگ شروع ہونے کے بعد، پانچ لاکھ بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔
سحر خدا یاری کی خود سوزی رنگ لائی: ایرانی عورتیں اب فٹ بال سٹیڈیم جا سکتی ہیں
انقلاب ِایران کے کچھ عرصے بعد عورتوں پر یہ پابندی لگا دی گئی تھی کہ وہ فٹ بال اسٹیڈیم میں جا کر مردوں کا میچ نہیں دیکھ سکتیں۔
ڈاکٹروں پر ریاستی تشدد کے خلاف شعبہ صحت کے محنت کشوں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
’ملک بھر میں نجکاری کے خلاف مشترکہ تحریک چلائی جائے گی اور کس بھی قسم کی انتقامی کارروائی کی صورت میں تمام سروسز بند کر دی جائیں گی۔‘
بحریہ یونیورسٹی: طالبہ کی جان چلی گئی مگر پولیس تفتیش نہیں کر سکتی
اس افسوسناک واقعہ کے بارے میں یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے کہ حادثہ غفلت کی وجہ سے ہوا کیونکہ ابھی عمارت مکمل طور پر تعمیر نہیں ہوئی تھی مگر وہاں کلاسز کا اجرا کر دیا گیا۔
عمران خان کا کارٹون بنانے پر ’دی نیشن‘ نے اپنے کارٹونسٹ کو نوکری سے نکال دیا
نہ صرف یہ آزادی اظہار پر حملہ ہے بلکہ یہ ملک میں بڑھتی ہوئی سنسر شپ کا ایک اور ثبوت ہے۔
جمعیت کی غنڈہ گردی کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کی پر امن ریلی
طلبہ نے انتہا پسند تنطیم اسلامی جمیعت طلبہ کو کالعدم قرار دینے اور اس کے تشدد پسند کارکنوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
زلزلے نہیں، اصل عذاب بدعنوان حکمران ہیں
انسانی جانیں بچانے کے لئے فوری کاروائی کی بجائے وزیرِ اطلاعات شرمناک قسم کی بیان بازی میں مصروف نظر آئیں۔