’’پاکستانی اخبارات اور براڈکاسٹینگ کے اداروں پر بڑھتی ہوئی پابندیوں اور دباؤ کو ختم کیاجا ئے“

’’پاکستانی اخبارات اور براڈکاسٹینگ کے اداروں پر بڑھتی ہوئی پابندیوں اور دباؤ کو ختم کیاجا ئے“
عبایا کے وکیل یہ دلیل دے رہے تھے کے بچیوں کو پردہ میں چھپانے سے ان کو رسوا کرنے والے عناصر ان سے دور رہیں گے۔
علی وزیر اور بعد ازاں محسن داوڑ کو اس سال مئی کے آخری دنوں میں گرفتار کر کے الزام لگایا گیا تھا کہ ان کی قیادت میں خڑقمر فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تھا۔
اگر چھ ٹریلین ڈالر کا نصف بھی جنگ کی بجائے امن پر خرچ کیا گیا ہوتا تو آج دنیا کہیں زیادہ بہتر جگہ ہوتی!
اک شو کے دوران ان دونوں خواتین کا عورت ہونا ان کے لیے وبال بن گیا۔
ایران میں خواتین مردوں کا میچ اسٹیڈیم میں جا کر نہیں دیکھ سکتیں۔
ان اشتہاروں کی مدد سے بچوں کو چیزیں (کھلونے، گیمز وغیرہ) خریدنے پر مائل کیا جاتا ہے۔
لیفٹ فرنٹ کے زیر اہتمام جمعہ 13 ستمبر کو پولیس کی جانب سے تشدد کے بڑھتے واقعات کے خلاف شملہ پہاڑی لاہور کے مقام پر شام پانج بجے مظاہرہ ہو گا۔
لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کی جموں کشمیر این ایس ایف نے بھی مکمل حمایت کا اعلان کیا تھا۔
گریتا ماحولیات کے خلاف جدوجہد کی ایک علامت بن چکی ہے۔